masjid karytangyمسجد کریتنگے is located in Barikot (Town in Pakistan), Pakistan. It's address is H842+M3F, Jowar Buner, Buner, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.
H842+M3F, Jowar Buner, Buner, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Check Time Table for masjid karytangyمسجد کریتنگے
Monday | Open 24 hours |
---|---|
Tuesday | Open 24 hours |
Wednesday | Open 24 hours |
Thursday | Open 24 hours |
Friday | Open 24 hours |
Saturday | Open 24 hours |
Sunday | Open 24 hours |
Questions & Answers
Where is masjid karytangyمسجد کریتنگے?
masjid karytangyمسجد کریتنگے is located at: H842+M3F, Jowar Buner, Buner, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.
What are the coordinates of masjid karytangyمسجد کریتنگے?
Coordinates: 34.5566977, 72.3001759
masjid karytangyمسجد کریتنگے Reviews
2021-05-02 21:52:49 GMT
Allah is A 👍
2023-11-05 14:48:55 GMT
Historical mosque of Jowar
2020-03-30 19:54:05 GMT
Assalamo alikum
2022-07-30 23:56:11 GMT
Best
2021-04-20 15:55:06 GMT
مسجدعلی شیرخیل علاقہ سالارزی کے قدیم مساجدمیں شمارکیاجاتاہے۔ کہاجاتاہے کہ محمودغزنوی رحمہ اللہ علیہ کا لشکرجب کنڑکے راستے موجودہ پاکستان میں داخل ہوا توباجوڑ،دیراورسوات تک کی فتوحات تکمیل تک پہنچے اوراسلامی تہذیب کا باقاعدہ آغا ہوا۔ موجودہ کڑاکڑکے راستے یہ لشکر بونیرمیں داخل ہوااوریہاں کے باقی ماندہ علاقے پرقبضہ کیا۔ کسی مستندتاریخ میں نہیں لیکن مقامی قصے کہانیوں کے ذریعے منتقل تاریخ میں کہاجاتاہے کہ جب محمودغزنوی رحمہ اللہ علیہ خوداِن علاقوں کے دورے پرآئے توجس پہلی مسجدکی بنیادرکھی گئی وہ بریکوٹ سے آگے غالیگے کےقریب پہاڑی پرموجودتھی اوردوسری مسجدکڑاکڑسے بونیرکی طرف اترائی میں نزدیک کی گاؤں جس میں ڈھنڈ(جوہر)بھی موجود تھاکے پہاڑ کی دامن میں تعمیرہوئی۔ بزرگ کہتے ہیں کہ مسجدعلی شیرخیل(یہ نام بعدمیں پڑا) کی بنیادمحمودغزنوی رحمہ اللہ نے خوداپنی ہاتھوں سے رکھی تھی۔ پانی کایہ ڈھنڈ(جوہر) بھی گاؤں جوڑ میں ہی موجودہے۔ یہاں یہ بھی بتاتاچلوں کہ اگرکوئی سوچتاہے کہ کڑاکڑسے اترائی میں جوپہلاگاؤں ہے وہ لیگانئی (اصل میں علی گانڑئی)ہے تویہ غلط فہمی ہے کیونکہ لیگانئی بہت بعدمیں گاؤں کی شکل اختیارکرگیا تھا ۔ اصل میں یہ گاؤں نہیں بلکہ علی شیربابا(جس کے نام پرگاؤں جوڑ اورلیگانئی میں محلہ علی شیرخیل ہے) کے ذاتی جائیداد کی حیثیت سے قرب وجوارکاعلاقہ گرمیوں میں مال مویشیوں کی چراگاہ تھی۔ بعدمیں علی شیرباباکی اولاد یہاں آکرآباد ہوئی اوراب علاقہ سالارزی کے دس گاؤں میں سے لیگانئی کے نام پرمشہورہے۔ دوسرالیگانئی میں مشہورپانی کاڈھنڈ(جوہر)بھی کہیں موجودنہیں۔لہذایقینی طورپرقصے کہانیوں میں ذہن ترذہن منتقل تاریخ سے مرادیہی موجودہ مسجدعلی شیرخیل ہے۔
مزید تفصیل سے اگر دیکھا جائے توگاؤں جوڑمیں کل مشہورچارمحلے ہیں(1) علی شیرخیل(2)قمبوخیل(3) دوخیل (4) علی خان خیل۔ اب اِن چاروں محلوں کے عُرفی نام بھی ہیں، یعنی محلہ دوخیل کو"ناساپئی"، علی خان خیل کو"کَوتَرجومات"، قمبوخیل کو "ڈھنڈغاڑہ" اورعلی شیرخیل کو"کرے تنگے" کے ناموں سے پکاراجاتاہے۔ لیکن اصل نام وہی ہیں جو اوپرنمبرشمارمیں ذکرکیے گئے ہیں۔
اب یہ عُرفی نام اِن محلوں کو کیوں کہےجاتےہیں، اس کی بھی وجہ ہے۔ محلہ قمبوخیل کو "ڈھنڈغاڑہ" اس وجہ سے کہاجاتاہے کہ یہ محلہ گاؤں جوڑ میں مشہورڈھنڈ(جوہر) کے آس پاس قریب واقع ہے۔ محلہ دوخیل کو "ناساپئی" اس وجہ سے کہا جاتاہے کہ یہ محلہ گاؤں جوڑ میں سب سے اوپرتقریباً پہاڑ میں واقع ہے اورکسی بھی ناگہانی یااچانک حملوں وغیرہ کی اطلاع کے لیے یہی محلہ پرانے زمانے میں استعمال ہوتاتھا اور"اچانک، ناگہانی " کو پشتو میں "ناساپہ" کہتے ہیں۔ محلہ علی شیرخیل کو"کرے تنگے" اس وجہ سے کہاجاتاہے کہ اِس محلہ کی آخری حدپرپہاڑی کے دامن میں ایک چھوٹاسادرہ نما گھاٹی ہے جسے "کرے تنگے" کہتے ہیں(گھاٹی کو پشتو میں تنگےکہتے ہیں) اورمحلہ علی خان خیل کو"کَوتَرو جومات " اس وجہ سے کہا جاتاہے کہ اِس محلے کی سب سے بڑی مسجدمیں کسی زمانے میں کبوتروں کابسیرہواکرتاتھا۔ یہ کبوترگاؤں کے کسی بھی مسجدمیں نہیں ہوتے علاوہ اِس مسجدکے۔
حسن طارق
Write a review of masjid karytangyمسجد کریتنگے
masjid karytangyمسجد کریتنگے Directions
About Barikot
Town in PakistanBarikot is a town located in the middle course of the Swat River in Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. It is located about 20 km away from Mingora and the Butkara Stupa. source
Top Rated Addresses in Barikot
-
Sawari Bazar Chowk Buner
Shopping mall -
Daewoo Bus Terminal
Transportation service -
Elum Mountain
Tourist attraction -
Barikot Chowk
Tourist attraction -
Paradise restaurant
Restaurant -
Kingar Gali Bazaar
Market -
Khyber Dera Restaurant
Restaurant -
Amluk-dara Stupa
Tourist attraction -
Telenor Franchise
Telecommunications service provider -
TCS OFFICE BUNER
Courier service